"illegal" تلاش کے نتائج۔

کراچی: تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، صدر میں 19 ہوٹل اور 13 دکانیں سیل

کراچی کے علاقے صدر میں فٹ پاتھوں پر تجاوزات قائم کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے 32 دکانوں اور ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا۔