"heart disease" تلاش کے نتائج۔

کاجو: وزن میں توازن، شوگر کنٹرول اور دل کی صحت کا قدرتی ذریعہ

ماہرین صحت کے مطابق کاجو کی مناسب مقدار روزمرہ غذا میں شامل کرنے سے وزن قابو میں رہتا ہے، بلڈ شوگر متوازن ہوتی ہے اور دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہو سکتے ہیں۔