"Khawaja Saad Rafique" تلاش کے نتائج۔

کوئی کسی کو مائنس نہیں کر سکتا، آپس کی لڑائی نقصان دہ ہے، ملک بچانے کے لیے اتحاد کرنا ہوگا: خواجہ سعد رفیق

فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں مگر الزام پنجاب پر آتا ہے۔ صوبوں کے درمیان اس سطح کی نفرت پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی، جو تشویشناک ہے