"Indus" تلاش کے نتائج۔

حکومت کو 72 گھنٹوں کا وقت دیا ہے، کمون شہید خان، کراچی اور کشمور میں دھرنے دئیے جائیں گے؛ عامر نواز وڑائچ

اگر نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا تو سخت ردعمل دیتے ہوئے ریلوے ٹریک بند کر دیا جائے گا۔

خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت

پانی پر ڈاکہ نامنظور، تمام کینال نامنظور، سندھو پر ڈاکہ نامنظور کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے

مورو ۾ جي يو آءِ جو ڌرڻو، تڪراري ڪئنال منصوبو رد نه ٿيو ته سنڌ پنجاب دنگ بند ڪنداسين: راشد محمود سومرو

جي يو آءِ جي هزارين ڪارڪنن جو دادو مورو پل تي تڪراري ڪئنالن خلاف ڌرڻو

پانی کی مسلسل کمی، پاکستان کا سب سے بڑا دریا دریائے صحرائے تھر کا منظر پیش کرنے لگا

کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی قلت سے انسانی زندگی اور آبی حیات شدید متاثر ہونے لگی