"ARmy" تلاش کے نتائج۔

بلوچستان میں دہشتگردی کو کاری ضرب، سیکیورٹی فورسز کا فیصلہ کن ردِعمل، 108 دہشتگرد ہلاک، 10 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں متعدد حملے ناکام بنا کر فتنہ الہندوستان کے 108 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملے، فلسطینی گھروں کو نذرآتش کرنے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں

اسرائیلی آبادکاروں کے فلسطینی بستیوں پر حملوں میں گھروں کو آگ لگا دی گئی، 4 فلسطینی زخمی جبکہ اسرائیلی میڈیا نے حملوں کی ویڈیوز نشر کر دیں۔

ملک کی سلامتی سے بڑا کوئی ایجنڈا نہیں ،کوئی تحریک نہیں، کوئی شخصیت نہیں، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر

ہم کب تک ایک Soft State کے طرز پر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے، چیف آف آرمی سٹاف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج تعينات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

بنگلہ دیشی فوجی خواتین کو حجاب پہننے کی اجازت مل گئی

ایڈجوٹینٹ جنرل کے دفتر نے خواتین فوجیوں کے حجاب پہننے کے حوالے سے حکم نامہ جاری کیا

9مئی کے مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو ملک مسائل کا شکار ہو جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

9مئی کے مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو ملک مسائل کا شکار ہو جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا میں بنون چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے میں 8 جوان شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد بھی مارے گئے

خیبرپختونخوا میں بنون چھاؤنی پر دہشت گردوں کے حملے میں 8 جوان شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد بھی مارے گئے