واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے مشرقِ وسطیٰ کے لیے مزید فوجی امداد روانہ کر دی ہے۔
امریکی حکام کے مطابق، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مزید جنگی طیارے تعینات کر دیے ہیں اور پہلے سے موجود طیاروں کی تعیناتی میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ابھی تک امریکا اس تنازع میں براہ راست شامل نہیں ہوا، تاہم امریکی فوج نے اسرائیل کی جانب آنے والے ایرانی میزائلوں کو مار گرانے میں مدد فراہم کی ہے۔
0 تبصرے