"28ویں آئینی ترمیم" تلاش کے نتائج۔

28ویں آئینی ترمیم جلد منظور ہوگی، پارلیمنٹ اپنا اختیار استعمال کرے گی: رانا ثناء

رانا ثناء اللّٰہ نے واضح کیا کہ 28ویں آئینی ترمیم عوامی مسائل کے حل کے لیے ہے اور پارلیمنٹ اسے جلد منظور کر لے گی۔