"گاؤں بجراڻي لغاری" تلاش کے نتائج۔

مورو: گاؤں بجراڻي لغاری کے رہائشیوں کا پولیس کے مظالم کے خلاف احتجاج، پولیس تمام مردوں کو لے گئی، ہم بھوکے ہیں: خواتین

پولیس نے بلاجواز ان کے نوجوانوں کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا ہے اور ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی