"کاکروچ پاؤڈر" تلاش کے نتائج۔

چین میں ’کاکروچ کافی‘ نے دھوم مچا دی: کاکروچ پاؤڈر اور میل ورمز والی انوکھی ڈرنک مقبول

بیجنگ کے ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی کاکروچ اور میل ورمز پر مبنی منفرد کافی چینی صارفین میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔