"ڈائرکٹر عبدالقادر" تلاش کے نتائج۔

دوسرے ڈیننگ سپر کر کٹ لیگ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ نے جیت لی۔ ڈائرکٹر عبدالقادر

فائنل میں انڈس یونیورسٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، محمّد ریان بہترین کھلاڑی، بلال خالد مین آف دی میچ اور چیمپئن شپ قرار پائے۔ ابراہیم حسین

ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول بیڈ منٹن کا میلہ آئی او بی ایم نے لوٹ لیا، ڈائرکٹر عبدالقادر

آئی او بی ایم نے بوائز اورگرلز میں پہلی پوزیشن حاصل کی،اقرایونیورسٹی بوائز اور بحریہ گرلز میں رنر اپ رہی، ابراہیم حسین

ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول جاری، ٹیبل ٹینس گرلز ایونٹ بحریہ کے نام رہا، ڈائريکٹر عبدالقادر

فائنل میں ڈیننگ کو شکست، اقرا نے تیسری پوزیشن حاصل کی، بوائز ایونٹ فاسٹ نے جیتا، آئی او بی ایم کی دوسری پوزیشن، ابراہیم حسین

ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول باسکٹ بال بوائز ایونٹ آئی بی اے نے جیت لیا، ڈائرکٹر عبدالقادر

فائنل میں ڈیننگ اے کو شکست، نسٹ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، گرلز ایونٹ بحریہ یونیورسٹی کے نام رہا، ابراہیم حسین

Advertisement

Advertisement