"پاک فضائیہ" تلاش کے نتائج۔

پاک فضائیہ نے 52 منٹ کے آپریشن میں 4 رافیل سمیت 8 بھارتی طیارے تباہ کیے: مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران قرارداد پیش کی

اسحاق ڈار کا اعتراف — پاک فضائیہ کی تشکیل میں پولینڈ کا نمایاں کردار رہا

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پولینڈ نے پاک فضائیہ کی بنیاد رکھنے میں نمایاں کردار ادا کیا، جو دونوں ممالک کے مضبوط اور تاریخی تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے دفاع، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

پاک فضائیہ کے تربیتی ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 9 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے

بلاول کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات؛ علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ نے کہا کہ قوم پاک فضائیہ کے تمام شہدا کی شکر گزار ہے

ڈی ایچ او حیدرآباد میں نمک کی آیوڈائزیشن اور غذائی اجزاء سے بھرپور خوراک کے فروغ سے متعلق آگاہی سیشن منعقد

معروف سماجی شخصیت و بزنس مین سید امتیاز الحق بخاری کی صدیق سنگھار کی رہائش گاہ پر آمد

صحافي فلڪ شير جي معصوم پٽ ۽ پوڙهي سس جي جبري گمشدگي وارو ڪيس، سنڌ هاءِ ڪورٽ حيدرآباد ۾ ٻڌڻي 21 جولاءِ تائين ملتوي

نوشھرو فيروز ضلعي جي تاريخ ۾ ايندڙ نواڻ ۾ سيد ابرار شاھ جو اھم ڪردار

پاکستان میں تعلیم پر نظرِ نو'' کے نظرثانی شدہ ایڈیشن کی رونمائی تقریب، ڈاکٹر شاہد صدیقی کی شرکت

ایف پی سی سی آئی کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا انعقاد

کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام سینئر صحافی مانک ایس کنگرانی کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹر کی حالت خطرے سے باہر، کسی عضو کو کوئی خطرہ نہیں، اسپتال ذرائع