"موجودہ حکومت کے پہلے 2 برس میں قرضوں می" تلاش کے نتائج۔

موجودہ حکومت کے پہلے 2 برس میں قرضوں میں تاریخی اضافہ، قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

2 سال کے دوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں14ہزار4ارب روپے اور بیرونی قرضوں میں ایک ہزار68ارب روپے کااضافہ ہوا،مرکزی بینک