"منور چورنگی" تلاش کے نتائج۔

کراچی میں منور چورنگی کے قریب جھونپڑیوں میں ہولناک آگ، 200 گھر جل کر خاکستر

گلستانِ جوہر میں جھونپڑیوں میں لگنے والی خوفناک آگ نے سیکڑوں افراد کو بے گھر کر دیا، ریسکیو ٹیموں کی بھرپور کوششوں کے باوجود 200 جھونپڑیاں جل گئیں۔