"لاشیں" تلاش کے نتائج۔

کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں مین ہول سے مرد، دو خواتین اور ایک بچے کی 10 سے 15 روز پرانی لاشیں ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔

گلشنِ اقبال میں 3 خواتین کی لاشیں ملنے کا سانحہ، خاندان پر ڈیڑھ کروڑ روپے قرض کا انکشاف

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں پولیس نے متاثرہ خاندان کے شدید مالی دباؤ میں ہونے کی تصدیق کر دی۔

ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ میں تشدد و فائرنگ کے الگ الگ واقعات، خاتون سمیت 3 افراد قتل

ڈیرہ مراد جمالی اور بھاگ میں گھریلو تشدد اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

کراچی میں دو مختلف مقامات سے پرُاسرار لاشیں برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں سے ایک بندھی لاش اور ایک پھندا لگی لاش ملنے کے واقعات نے خوف و تشویش پیدا کر دی۔

بلوچستان کے علائقے دالبندین میں 5 افراد کی بجلی کے کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد, کچھ دن پہلے ان کا ویڈیو بھی جاری ہوا تھا

بلوچستان کے علائقے دالبندین میں 5 افراد کی بجلی کے کھمبوں سے بندھی لاشیں برآمد, کچھ دن پہلے ان کا ویڈیو بھی جاری ہوا تھا

کراچی کے علاقے ہاکس بے کے قریب 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے

ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے ایک شخص کو بچا لیا، 2 بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کندھ کوٹ میں مغویوں کی بازیابی کے لیے لگے دھرنے پر پوليس کا حملا

ہم لاشیں لے جائیں گے لیکن ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ عبدالغنی بجارانی