کراچی :گلشن اقبال عابد ٹاؤن کے علاقے میں گھر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی :گلشن اقبال عابد ٹاؤن کے علاقے میں گھر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد

کراچی :گلشن اقبال عابد ٹاؤن کے علاقے میں گھر سے تین خواتین کی لاشیں برآمد ریسکیو حکام کے مطابق گھر کے اندر سے ایک مرد بھی تشویشناک حالت میں ملا ، چھیپا ذرائع کے مطابق لاشوں اور حالت غیر ہونے والوں کی شناخت 1- ثمینہ عمر 52 سال 2- ماہا عمر 22 سال 3- ثمرین عمر 19 سال شامل، 30 سالا یاسین بيهوشی حالت ميں ملے