کراچی کے علاقے ہاکس بے کے قریب 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے

ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے ایک شخص کو بچا لیا، 2 بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

کراچی کے علاقے ہاکس بے کے قریب  2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے

کراچی: کراچی میں ہاکس بے کے قریب دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔کراچی میں ہاکس بے کے قریب سمندر میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے۔ ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے ایک شخص کو بچا لیا، 2 بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئیں، جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی شناخت نعمان اور فرحان ولد عبدالعظیم کے نام سے ہوئی ہے۔ بے ہوشی کی حالت میں سمندر سے نکالے گئے طلحہ ولد اعظم کو ہسپتال لے جایا گیا