"غزہ" تلاش کے نتائج۔

آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا: مولانا فضل الرحمان

اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ وہاں کیوں گئے؟جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ

ٹرمپ کا غزہ امن معاہدے کا باضابطہ اعلان، وزیرِاعظم شہباز شریف نے بھی دستخط کر دیے

پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف سمیت دیگر ممالک کے نمائندوں نے معاہدے پر دستخط کیے

اسرائیلی فوج کا رفح کراسنگ چند روز میں کھولنے کا اعلان، مصر نے تعاون کی خبروں کی تردید کر دی

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ رفح کراسنگ آئندہ چند روز میں کھول دی جائے گی، جس کے ذریعے غزہ کے لوگوں کو مصر میں داخلے کی اجازت ملے گی۔ تاہم مصر نے اس حوالے سے اسرائیل کے ساتھ کسی بھی تعاون کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔

پاکستان کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت، عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ

پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دے کر عالمی برادری سے فوری طور پر جارحیت روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔