"عمرکوٹ شہر کے موتی چوک کے قریب" تلاش کے نتائج۔

عمرکوٹ میں گلا کاٹ کر قتل کیے گئے اسماعیل سمیجو کے واقعے کا مقدمہ درج، ایک ملزم گرفتار

الہداد سمیجو سے پلاٹ کے معاملے پر تنازعہ چل رہا تھا، واقعے کے روز وہ اسماعیل کو چائے پینے کے لیے لے گیا: فریادی