"عائشہ اظہر" تلاش کے نتائج۔

’میرا دل یہ پکارے آجا‘ گرل عائشہ اظہر کی ندا یاسر پر تنقید: "شو انٹرویو نہیں، ویوز کے لیے تھا"

وائرل ڈانسر اور ٹک ٹاک اسٹار عائشہ اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ندا یاسر کے شو میں سنجیدہ گفتگو کے بجائے صرف ویوز اور ہائپ بڑھانے کے لیے بلایا گیا۔