"سمندری طوفان" تلاش کے نتائج۔

سمندری طوفان ’ملیسا‘ کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جاپہنچی

طوفان ’ملیسا‘ نے جمیکا، ہیٹی اور کیوبا میں تباہی مچادی، 30 افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر، جب کہ طوفان اب بہاماس کی جانب بڑھ رہا ہے۔

امریکا میں صدی کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا

امریکہ میں صدی کے بدترین سمندری طوفانوں میں سے ایک، لاکھوں لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور

سمندری طوفان بپر جوائے اب کس جانب بڑھے گا؟

گجرات کے وزیر صحت کا بتانا ہےکہ طوفان کےسبب ضلع کچھ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

سمندری طوفان کمزورہوکر ڈپریشن میں تبدیل, کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آگئی

مقامی افراد کے مطابق سمندر میں طغیانی،تیز ہوا چلنے اوربارش سے نقصانات ہوئے ہیں۔

سمندری طوفان: طغیانی کے باعث منوڑہ جانے والا زمینی راستہ منقطع، گاڑیاں پھنس گئیں

ٹھٹہ، سجاول اور بدین سے 64 ہزار افراد کا انخلا ہو چکا

سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بونداباندی ،کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری

سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 37.6 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 37 فیصد ہے۔

بپر جوائے کراچی کے جنوب کی جانب گامزن، شہر میں مطلع ابر آلود، تیز ہواؤں کا راج

سمندری طوفان بپر جوائے کراچی کے جنوب کی جانب گامزن ہے جس کے اثرات شہر میں نظر آنا شروع ہوگئے ہیں۔

دو دہائیوں کا طاقتور ترین سمندری طوفان ’موچا‘ بنگلادیش سے ٹکرانے کو تیار

مہاجر کیمپ میں مقیم 10 لاکھ افراد میں سے تقریباً پانچ لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل

نقاب پر ہاتھ — آزادی، وقار اور انسانیت پر حملہ

کے وی ٹی سی کے چیمپیئنز کی نیپال میں8بین الاقوامی تمغوں کے ساتھ کامیابی

پيپلز پارٽي اقتدار ۾ اچي سنڌي ماڻھن جي اميدن جي برخلاف ڪم ڪيو آھي: اياز لطيف پليجو

نوشهروفيروز ويجهو ٺٽ ڳوراهو ۾ مفت اکين جي ڪيمپ قائم

ڏوڪري ۽ باقراڻي تعلقن ۾ هزارين آبادگارن کي هاري ڪارڊ جي قسط جاري نه ٿي

ڏوڪري ۾ ڪيميڪل جي کير جو وڪرو عروج تي پھتل، ڪيميڪل کير واپرائڻ سبب ڪيترين بيمارين ڪر کڻڻ لڳيون

جيئي سنڌ محاذ ملير پاران مرڪزي چيئرمين رياض چانڊيو جي 55هين سالگرهه جي تقريب منعقد

سجاول ۾ عورت جو پٽ خلاف احتجاجي مظاهرو, پٽ کان لاتعلقي جو اظهار