"سائیکل" تلاش کے نتائج۔

کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار

ملیر میمن گوٹھ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماری، ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی جبکہ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

کراچی: شارع فیصل کارساز کے قریب کار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق

شارع فیصل پر کار کی ٹکر سے ایک راہ گیر جاں بحق جبکہ موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔

نیٹی جیٹی پل پر ٹریفک حادثہ، ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر؛ ایک جاں شخص بحق

کراچی کے نیٹی جیٹی پل پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

کراچی: بلدیہ میں ڈمپر نے 3 موٹرسائیکل سوار بھائیوں کو کچل دیا

متوفی شاہ محمد اپنے بیٹے کی شادی کیلیے شاپنگ کرنے پشین سے کراچی آیا تھا

ٹنڈوآدم کے قریب حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق

موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، دلاور لاشاری اور اس 18 سالہ بیٹی شہزادی جاں بحق

لاڑکانہ کی بیت المال کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

خاتون اور مرد موٹرسائیکل پر سوار تھے کہ مسلح افراد انہیں قتل کرنے آئے تو وه انہوں نے خمیسو شیخ کے گھر میں پناہ لی؛ علاقہ مکین

بنون جي روڊ تي رت جا نشان ۽ مستقبل جا خطرا

عالمي منظر نامو, ايران ۾ پاڻي جو بحران

ايڪتا خوشي سنڌ ڌرتيءَ سان نينهن نڀائڻ جو ڏهاڙو

ڪراچي ۾ 3 سالن جو ابراهيم مين هول جي نظر..!!

جو سنڌ سنواري سو جيئندو رهندو..!!

نوَ مئي جا پاڇا ۽ اشتهاري اڳواڻ ، پاڪستاني سياست جو نئون موڙ..؟؟

کراچی میں ڈاکو کو زندہ جلانے کا مقدمہ درج - اصل وجہ سامنے آگئی

مفتی منیب الرحمٰن ڈینگی میں مبتلا، اسپتال میں زیرِ علاج