ٺٽو: غلام اللہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے سے دو شدید زخمی

ٺٽو: غلام اللہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے ٹکرانے سے دو شدید زخمی

ٺٽو (شفیق بھٹی) غلام اللہ روڈ کے کنارے سیمینٹ فیکٹری کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں آمنا سامنا ٹکرانے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں میں سیمینٹ فیکٹری کے رہائشی نواز علی جوکيو اور لمس یونیورسٹی ٺٽو میں کام کرنے والے مزدور سید ہیں، جو سخت زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو سول اسپتال ٺٽو منتقل کیا گیا، جہاں نواز علی جوکيو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔