ملير؛ کالا بورڈ کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار مسلح شخص کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی چینل کا اینکر زخمی ہوگیا۔ امتیاز میر کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار افراد مسلح تھے۔
0 تبصرے