"دہشت گردی" تلاش کے نتائج۔

عالمی سیکیورٹی پر خطرے کی گھنٹی: افغان طالبان دہشت گردی کے مرکز کے طور پر بے نقاب

عالمی جریدے نے سرحد پار دہشت گردی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے افغان طالبان کو خطے اور دنیا کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔

نو مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس: عادل راجہ، صابر شاکر، حیدر مہدی، معید پیرزادہ کو دو، دو مرتبہ عمر قید

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ساتھیوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی تیز، اے ٹی سی نے تحریری حکم جاری کردیا

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بار بار عدم پیشی پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر ملزمان کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔

عطا اللّٰہ تارڑ کا الزام: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی اور سیاست کا گٹھ جوڑ ہے

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی، منشیات کے پیسہ کا استعمال اور سیاست کے گٹھ جوڑ کا الزام لگایا، پی ٹی آئی کے طرزِ عمل پر سخت تنقید کی۔

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور اکاؤنٹس بحالی کی سماعت، پارٹی کا کوئی وکیل عدالت ہی نہیں پہنچا

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور شوکت خانم کے اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کی درخواستوں کی سماعت وکلاء کی غیرحاضری کے باعث یکم دسمبر تک مؤخر ہوگئی۔

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا: 12 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی — بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کا شاخسانہ

اسلام آباد کی جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی، پولیس کے مطابق حملہ بھارتی اسپانسرڈ گروہ “فتنہ الخوارج” کی کارروائی ہے۔

عدالت نے علیمہ خان کے چھٹی مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

علیمہ خان اور ان کے وکلاء ایک بار پھر انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے۔

حکومت کا بڑا فیصلہ — ٹی ایل پی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا اعلان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی سے متعلق سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے احکامات جاری

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پیشی سے مسلسل گریز پر علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔