"حلال احمر پاکستان" تلاش کے نتائج۔

سیہون شریف میں حلال احمر پاکستان کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر آگاہی کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

آرگنائزر ارم ایاز نے موسمیاتی تبدیلی کے انسانی صحت اور معاشرت پر پڑنے والے اثرات کو اجاگر کیا