"ایس ایس پی آفس میں جذباتی مناظر دیکھنے" تلاش کے نتائج۔

ٹنڈو محمد خان:مولوی عبدالسلام سومرو کے ہاتھوں مبینہ طور پر اغوا کی گئی بچی زکیرا رند بازیاب

ایس ایس پی آفس میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں معصوم زکیرا رند کے والدین بیٹی کو دیکھ کر اسے گلے لگا کر روتے رہے