"اوکلاہوما" تلاش کے نتائج۔

امریکا میں انوکھی سہولت: ٹریفک جرمانے کے بدلے خوراک عطیہ کرنے کا ’فوڈ فار فائن‘ پروگرام متعارف

اوکلاہوما کے شہر چکاشا میں شہری ٹریفک خلاف ورزیوں اور لائبریری فیس میں رعایت کھانے پینے کی اشیاء عطیہ کرکے حاصل کر سکیں گے۔