"اسپیکر" تلاش کے نتائج۔

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ اور اسپیکر اسمبلی کے امیدوار کا اعلان کردیا

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ اور اسپیکر اسمبلی کے امیدوار کا اعلان کردیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے چار بجے تک کی مہلت

سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے چار بجے تک کی مہلت

سپریم کورٹ میں سابق اسپیکر اسد قیصر و دیگر ملزمان ضمانت منسوخی کیس کی سماعت

جسٹس سردار طارق مسعود سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی

ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کی صدر سعدیہ راشد کی موجودگی میں شوریٰ ہمدرد کراچی کا ماہانہ اجلاس

اجلاس اسپیکر شوریٰ ہمدرد جنرل (ر)معین الدین حیدر کی زیر صدارت ’احترام اساتذہ‘ کے موضوع پر ہمدرد کارپوریٹ ہیڈ آفس میں منعقد ہوا

‏اسلام آباد: آصف علی زرداری سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

راجہ پرویز اشرف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اعترافی سرٹیفکیٹ دیا

خواجہ آصف نے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو ڈکیت کہنے پر معذرت کرلی

اسپیکر سے درخواست ہے کہ میرے نامناسب لفظ کو حذف کیا جائے، وائس چانسلرز نے میرے لفظ کی مذمت کی جو ٹھیک تھی

وفاقی بجٹ سے لنڈے کا کاروبار کرنے والوں کو فائدہ ہوگا: اسپیکر بلوچستان اسمبلی

جوتے، موزے سمیت ان اشیا پر رعایت دی گئی ہے جن کا تعلق لنڈے کے کاروبار سے ہے: میر جان محمد جمالی

پی ٹی آئی کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

عدالت نے ان ارکان کو استعفے واپس لینے کے لیے اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی

پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کے ليئے چیئرمین سینیٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

پارلیمنٹ ہاؤس کو ایسے نام سے منسوب کیا جائے جس کا ہمارے ثقافتی ورثہ سے گہرا تعلق ہو

آئین واضح ہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوامی نمائندوں کے پاس ہے: راجا پرویز اشرف

ملک میں افرا تفری اور غیر یقینی کیفیت ہے جو افسوس ناک ہے، سارا معاشرہ افواہوں کی زد میں ہے، یہ صورتحال افسوسناک ہے