"اردو مزاحیہ ڈرامہ" تلاش کے نتائج۔

اردو مزاحیہ ڈرامہ شادی میرے باپ کی 29 نومبر کو رات نو بجے پیش کیا جائے گا

ملک آرٹ پروڈکشن کی جانب سے عبدالرزاق ملک کے بینر تلے ڈرامے کے مصنف ۔ و ہدیات کار عنایت سمیع ، معاون ہدایت کار عظیم خان ہیں