"winterVacations" تلاش کے نتائج۔

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کب سے شروع ہوں گی؟ باضابطہ اعلان کر دیا گیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا۔