"thattha" تلاش کے نتائج۔

سندهه کے قوم پرستوں نے کارونجهر کی نيلامی کو رد کرديا، احتجاجی تحريک کا اعلان

سندهه رہبر کمیٹی نے کراچی میں محکمہ معدنیات کے ڈی جی کے دفتر کے سامنے دھرنا دينے کا اعلان کردیا