"shah salman" تلاش کے نتائج۔

شاہ سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی توثیق

سعودی کابینہ نے یمن کی سلامتی اور قانونی حکومت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی روکنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی مکمل تائید کی۔