"rickshaw accident" تلاش کے نتائج۔

بدین: چنگچی رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم، 2 کمسن بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 6 زخمی ہو گئے

جاں بحق ہونے والوں میں 6 سالہ سجاد ملاح، 7 سالہ اصغر ملاح اور چنگچی رکشہ ڈرائیور رمضان ملاح شامل