"qatar" تلاش کے نتائج۔

قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ہنگامی اقدام، اہلکاروں کو نکلنے کی ہدایت

امریکا۔ایران کشیدگی کے تناظر میں قطر کے العدید ایئر بیس سے کچھ امریکی اہلکاروں کو نکالنے کا فیصلہ۔

امریکا۔ایران سفارتی بریک ڈاؤن، خطہ جنگ کے دہانے پر، کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطے مکمل طور پر منقطع، فوجی تصادم کے خدشات میں شدید اضافہ۔

ایران پر امریکی حملے کے خلاف خلیجی دباؤ، سعودی عرب، قطر اور اومان متحرک

خلیجی ممالک نے ایران پر ممکنہ امریکی حملے کو عالمی معیشت اور تیل کی منڈی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔

سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام

تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

IMFاگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی

فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے لیے پرائز بانڈز کی خریدوفروخت کرنے والوں پر وِد ہولڈنگ ٹیکس بڑھایا جائے گا