"pakistan government" تلاش کے نتائج۔

مذاکرات میں تعطل کی وجہ حکومت نہیں، بانی پی ٹی آئی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی پیشکش واضح طور پر کر رکھی ہے، مگر فیصلہ سازی کی کمی پی ٹی آئی کی قیادت، خصوصاً بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ہے۔