"gullplaza incident" تلاش کے نتائج۔

سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن میں فائر سیفٹی نظام کی سنگین ناکامیاں بے نقاب

گل پلازہ سانحے کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ شہر میں فعال فائر ہائیڈرنٹس نہ ہونے اور مشترکہ کمانڈ سسٹم کی عدم موجودگی نے ریسکیو آپریشن کو شدید متاثر کیا۔