"World" تلاش کے نتائج۔

اب انسان کی عمر 150 سال تک پہنچ سکتی ہے

جینیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کا 150 سال تک زندہ رہنا بعید از قیاس نہیں رہے گا۔ اس حوالے سے معروف ماہرِ جینیات اسٹیو ہوروتھ کا کہنا ہے کہ حیاتیاتی عمر کی درست پیمائش پر ہونے والی تحقیق ایک سائنسی انقلاب ثابت ہو رہی ہے۔

عالمی سیکیورٹی پر خطرے کی گھنٹی: افغان طالبان دہشت گردی کے مرکز کے طور پر بے نقاب

عالمی جریدے نے سرحد پار دہشت گردی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے افغان طالبان کو خطے اور دنیا کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دے دیا۔

عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ: سونا ایک دن میں دھڑام، خام تیل 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ خام تیل مہنگا ہو کر کئی ماہ کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

برطانیہ میں امریکی فوجی طیاروں کی تعیناتی، عالمی کشیدگی بڑھنے کے خدشات

بھاری اسلحے سے لیس امریکی فوجی طیاروں کی برطانیہ آمد کو ممکنہ آئندہ فوجی کارروائیوں کی تیاری قرار دیا جا رہا ہے۔

شاہ سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس، یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی توثیق

سعودی کابینہ نے یمن کی سلامتی اور قانونی حکومت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی روکنے کیلئے عرب اتحاد کے اقدامات کی مکمل تائید کی۔

فوربز نے دنیا کی امیر ترین محنتی خواتین کی فہرست جاری کر دی

امریکی اداکارہ اور گلوکارہ سلینا گومز نے اپنی قریبی دوست ٹیلر سوئفٹ کو آمدنی کے لحاظ سے پیچھے چھوڑديا

صحافت – رياست جو چوٿون ستون

تحرير: سيده سونيا منور

باب 3: جنوں کا در

یہ ہے عریشہ اور جن کی کہانی کا تیسرا باب