"Sharif" تلاش کے نتائج۔

سلنڈر سانحہ: وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد کے افسوسناک سلنڈر دھماکے پر وفاقی قیادت نے زخمیوں کو فوری اور مکمل طبی سہولیات کی ہدایت جاری کردی۔

قومی مکالمے کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تجویز، اعلیٰ قیادت کی مشاورت پر زور

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے صدر، وزیراعظم اور نواز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔

این ایف سی ایوارڈ خیرات نہیں، حق ہے: نواز شریف

لاہور میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پارٹی رہنماؤں سے خطاب

نیب کے ذریعے سیاسی انتقام نہیں ہوگا، وزیرِ اعظم کا دوٹوک مؤقف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت نیب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کر رہی اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے آزادانہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شہباز شریف کو سعودی جہازوں نے سلامی دی، ایک وزیراعظم کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا: مریم نواز

آج سرگودھا کے لیے 33 بسوں کا تحفہ لائی ہوں، شہر کے لیے 60 بسیں رکھی ہیں

اسلام آباد: دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کر لیا گيا

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور نواز شریف کو نوٹس جاری

وزیراعظم سے اعلی سطحی چینی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات

وزیراعظم سے اعلی سطحی چینی وفد کی اسلام آباد میں ملاقات