"New year" تلاش کے نتائج۔

نیوزی لینڈ میں سال 2026 کا شاندار آغاز، آکلینڈ اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی

دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ نے سال 2026 کا استقبال کیا، جہاں اسکائی ٹاور پر دیدہ زیب آتش بازی نے آسمان روشن کر دیا۔

ترکیہ میں کرسمس اور نئے سال کو نشانہ بنانے والی دہشت گرد سازش بے نقاب، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

ترک سکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تہواروں کے دوران مجوزہ دہشت گرد حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

کراچی میں نیو ایئر نائٹ میں ہوائی فائرنگ، 32 افراد زخمی ہوگئے

کراچی میں نیو ایئر نائٹ میں ہوائی فائرنگ، 32 افراد زخمی ہوگئے