کراچی میں نیو ایئر نائٹ میں ہوائی فائرنگ، 32 افراد زخمی ہوگئے

کراچی میں نیو ایئر نائٹ میں ہوائی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 32 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مجموعی طور پر 65 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔