"E-Challan" تلاش کے نتائج۔

ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد کراچی میں مؤثر کارروائیاں

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان (E-Challan) نظام کے تحت 3,283 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے۔