"150 ملین ڈالر" تلاش کے نتائج۔

اے ڈی بی کا پاکستان کیلئے 381 ملین ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کے شعبوں کی بہتری کیلئے مجموعی طور پر 381 ملین ڈالر کے تین اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔