"ہریانہ" تلاش کے نتائج۔

بھارت میں لرزا خیز سانحہ: عورت نے حسد میں آکر اپنے ہی بیٹے سمیت 4 بچوں کی جان لے لی

ہریانہ کے شہر پانی پت میں ایک خاتون نے حسد کے اندھے پن میں اپنے بیٹے اور خاندان کی تین بچیوں کو مبینہ طور پر قتل کرڈالا۔