"کسان کارڈ" تلاش کے نتائج۔

50 لاکھ گھروں اور 1 کروڑ نوکریوں کے دعوے غلط ثابت ہوئے : عظمیٰ بخاری کی تنقید

عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن کے دعوؤں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مریم نواز کے دورِ حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے ہیں۔