"کراچی: سولجر بازار میں رہائشی عمارت" تلاش کے نتائج۔

کراچی: سولجر بازار میں رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 16 افراد دب کر جاں بحق

پولیس کے مطابق سولجر بازار میں صبح تقریباً 4 بجے عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا