"ڈاؤ یونیورسٹی" تلاش کے نتائج۔

کراچی: منوڑہ کا ساحل المیے میں بدل گیا — 3 افراد ڈوب کر جاں بحق، 2 اسپتال میں زیرِ علاج

کراچی کے منوڑہ ساحل پر پکنک منانے والے ڈاؤ یونیورسٹی کے طلباء و ملازمین میں سے 3 افراد سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، جبکہ 2 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ڈاؤ یونیورسٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی ٹرانسپلانٹیشن کانفرنس میں عالمی ماہرین کی آمد،190 واں لیور ٹرانسپلانٹ مکمل

اعضا کے عطیات جمع کرنے کے لیے بینک کے قیام کی تجویز پر کا م کررہے ہیں ،پروفیسر جہاں آرا

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایچ ای سی کے تعاون سے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام فار ہائر ایجوکیشن فیکلٹی کا افتتاح کردیا

ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل ڈاؤ یونیورسٹی مس صنم سومرو کو اس پروگرام کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا

ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک سال کے دوران ساڑھے 3 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوجاتے ہیں ، ماہرین

اسٹروک یا فالج کا مرض پاکستان میں بہت عام ہے اور اس حوالے سے شرح اموات بھی کافی زیادہ ہے

ایک بہتر اور معیاری نظامِ صحت کے لیے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو ایک ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے، پرووائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنزکے عالمی دن کا انعقاد

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے لیاری اور کھارادر کے عوام کے لیے ڈاؤ لیب کا افتتاح کردیا

نئی برانچ کا افتتاح رجسٹرار ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر اشعر آفاق نے کیا،

ڈاؤ اوجھا کیمپس میں کارڈیک سی ٹی اسکین مشین کی تنصیب ،بچوں اور بڑوں کے لیے ایکو کی سہولت ایک چھت تلے یکجا کردی گئی۔پروفیسر محمد سعید قریشی

او پی ڈی میں بچوں اور بڑوں کے ایکو کی مشینوں کو ایک چھت تلے کر کے اس کا افتتاح کر دیا گیا ہے

ملير ۾ بلوچ سوشل ويلفيئر ايسوسيئيشن جو اجلاس, زميندار عظيم دهقان بلوچ جي غيرقانوني گرفتاري جي مذمت

عمرڪوٽ ۾ نينگر سان مبينا بدفعلي، وڊيو وائرل، 4جوابدار نامزد، هڪ گرفتار

ملير: حاجي شاهه علي گوٺ ۾ نيشنل بينڪ جي آفيسر جي گهر مان هڪ ڪروڙ کان وڌيڪ ماليت جو ڌاڙو

نوشهروفيروز ۾ ڊاڪٽر قادر مگسي جي سالگرهه تقريب منعقد

ٺٽي ۾ ٻن ڌرين ۾ تڪرار جي نبيري لاءِ پريس ڪلب ۾ ميڙاڪو

رزاق آباد واسي پورهيت پراسرار نموني گم، وارث پريشان

جنگشاھي جي ڪوھستاني علائقي اسحاق کوھ جوکيه ھالٽ جو مين رستو تباھ حال بڻيل

اسٽيل مل ڀرسان قتل ٿيل نينگر جي وارثن سان پورهيت اڳواڻن پاران تعزيت