"پنجاب کے شناختی کارڈ دیکھ" تلاش کے نتائج۔

ہمارے فوجیوں کے دھڑ سر سے جدا کر دیے جاتے ہیں، پنجاب کے شناختی کارڈ دیکھ کر بلوچستان میں گولیاں مار دی جاتی ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا