"وائلڈ لائف" تلاش کے نتائج۔

14 فٹ لمبے مگرمچھ کا انوکھا دھرنا، فلوریڈا کی سڑک پر ٹریفک جام

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 فٹ طویل مگرمچھ اچانک شہری علاقے کی سڑک پر آن پہنچا اور درمیان میں لیٹ کر ٹریفک جام کر دیا، جس سے ڈرائیور حیران رہ گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔

سندھ میں 6 لاکھ سے زائد پرديسی پرندوں کی آمد، نئے مہمانوں نے بھی رخ کیا

ہر سال کی طرح رواں سال بھی مہمان پرندوں نے بڑی تعداد میں صوبہ سندھ کا رخ کرلیا ہے