"میٹا اے آئی" تلاش کے نتائج۔

پاکستان میں میٹا اے آئی اردو میں دستیاب — ڈیجیٹل انقلاب کی نئی راہ ہموار

میٹا نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کو فروغ دینے کے لیے اردو زبان میں "میٹا اے آئی" متعارف کرادیا ہے۔