"مگرمچھ" تلاش کے نتائج۔

14 فٹ لمبے مگرمچھ کا انوکھا دھرنا، فلوریڈا کی سڑک پر ٹریفک جام

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 فٹ طویل مگرمچھ اچانک شہری علاقے کی سڑک پر آن پہنچا اور درمیان میں لیٹ کر ٹریفک جام کر دیا، جس سے ڈرائیور حیران رہ گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔

میکسیکو کے میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

تقریب سے پہلے مادہ مگرمچھ کو گھر گھر لے جایا گیا تاکہ مقامی باشندے اسے اپنی بانہوں میں لے کر ناچ سکیں